28 جنوری، 2020، 1:03 PM

قطرکے بادشاہ نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا

قطرکے بادشاہ نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا

عرب ذرائع کے مطابق قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر کے وزير اعظم کا استعفی قبول کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی کا استعفی قبول کرلیا ہے اور قطر کے بادشاہ نے اس کی جگہ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز کو وزیر اعظم کا عہدہ سونپ دیا ہے۔

News ID 1897381

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha